نئی دہلی: اپوزیشن کانگریس کےقائدین کا ایک وفد  راہل گاندھی کی قیادت میں لکھیم پور کھیری واقعہ پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے بدھ کو ملاقات کرے گا  اس موقع پر لکھیم پور کھیری تشدد کے واقعہ پر شکایت درج کرائیں گے۔ سات رکنی وفد میں راجیہ سبھا میں قائد اپوزیشن ملیکارجن کھرگے ، سینئر قائدین اے کے انٹونی اور غلام نبی آزاد ، لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری ، پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا اور وینوگوپال شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *