سہارنپور: پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو جو پارٹی کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ لکھیم پور کھیری جانے کی کوشش کر رہے تھے  اترپردیش پولیس نے سدھو کو جمنا نگر (ہریانہ )سہانپور سرحد پر حراست میں لے لیا حراست سے قبل میڈیا سے گفتگو کر کرتےہوئے سدھو نے اتر پردیش حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور حکومت پر الزام لگا یا کہ حکومت قانون کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے انہوں نے کہا کہ اشیش مشرا کو اب تک کیوں گرفتار نہیں کیا کیا وزیر کا بیٹا قانون سے بالاتر ہے ہم آمریت کو برداشت نہیں کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *