کلکتہ :ٹی ایم سی امیدوارہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے بھوانی پور اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہیں قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اپنے قریبی حریف بی جے پی امیدوارہ پرینکا سے 58 ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے جیت حاصل کی ہیں دوسری دونوں نشستیں شمشیر گنج اور جنگی پورمیں بھی ٹی ایم سی امیدوار برتری بنائے ہوئے ہیں