حیدرآباد میں حالیہ بارش سےلوگ سنبھل نہیں پائے کہ ایک بار پھر بارش نے انہیں خوفزدہ کردیا ہے شہر کے بیشتر علاقوں میں رامنتا پور اوپل عمبر پیٹ سرور نگر سعیدآباد چمپا پیٹ ایل بی نگرحیات نگر کے علاقوں میں درمیانی درجہ کی موسلادھار بارش ہو ئی پر انے شہر میں چار مینار گولکنڈہ ٹولی چوکی لنگر ہاؤش مہندی پٹنم کاروان بہادر پورہ میں زبردست بارش ہوئی جس کے ساتھ ہی شہرکی سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا۔ گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کےساتھ ہی نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد میں خوف کی لہر دوڑگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *