حیدرآباد: ایم ڈی سجنار نے تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے۔ آر ٹی سی ملازمین کو جمعہ کو تنخواہ ملے گی۔ اکتوبرسےہر ماہ پہلے ہفتہ میں  آر ٹی سی ملازمین کو تنخواہ  مل جائے گی۔ تنخواہوں کے حوالے سے تاخیر نہ ہو اس لئے  نیشنل بینک کے ساتھ ایک معاہدہ کیاگیا   ایم ڈی سجنار نے اپنے اعلیٰ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں ملازمین کو تنخواہیں ادا کریں۔ 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *