حیدرآباد: ایک شخص نے دلسکھ نگر میٹرو اسٹیشن سےچھلانگ لگاکر خود کشی کرنے کی کوشش کی شدید زخمی حالت میں اس شخص کوعلاج کے لئے عثمانیہ اسپتال کو منتقل کیا گیا پولیس موقع واردات پر پہنچ کر خودکشی کرنے والے شخص کی تفصیلات اکٹھے کر رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *