نئی دہلی : تین زرعی قوانین کے خلاف شروع کی گئی تحریک جو دس ماہ سے چل رہی ہے کسانوں نے مزید شدت پیدا کرنے کے لئے 27 ستمبر کو بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی حمایت میں کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں شامل ہیں کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ کسانوں کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے کسانوں کے جائز مطالبات کو حکومت نہیں سن رہی ہے حکومت کسانوں کو نقصان پہنچانے کی اپنی پالیسی پر بضد ہےاور وہ کسانوں سے بات تک نہیں کر رہی ہے