لکھنؤ:ملک کے مشہور و معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی صاحب کو لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے 14 دنو کی عدالتی تحویل میں بھیجا ہے ان پر غیر قانونی طریقے سے تبدیلی مذہب اور بیرونی ممالک سے غیر قانونی فنڈنگ جیسے سنگین الزامات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے جمیعۃ علما ہند کےصدر مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب کے حکم پر جمیعۃ علما مہاراشٹر مقدمہ کی پیروی کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *