حیدرآباد:کے سی آر نے  پرگتی بھون میں آرٹی سی اور بجلی کے محکموں کا جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں دونوں محکمے مسلسل نقصانات میں چل رہے ہیں اس لئے تلنگانہ حکومت کو عہدیداروں نے مشورہ دیا ہے کہ آر ٹی سی اور بجلی کے قیمتوں میں اضافہ کیا جائے اس پر وزیراعلی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئند ہہونے والے کابینہ اجلاس میں قیمتوں کے اضافہ پر تبادلہ خیال کریں گے اور فیصلہ کریں گےاجلاس میں کے ٹی آر اجئے کمار جگدیش ریڈی آرٹی سی چیرمئین باجی ریڈی گوردھن سی ایس سومیش کمار آر ٹی سی کے ایم ڈی سجنار  ٹرانسکو کے سی ایم ڈی پر بھاکر راؤ اور دیگر موجود تھے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *