حیدرآباد: کے سی آر حکومت نے ریاست تلنگانہ کے کسانوں کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔ حکومت نے ایک بار پھرکسانوں کے قرض معاف کرنے کےعمل کو ملتوی کر دیا ہے۔  کے سی آر نے حال ہی میں دلت بندھو اسکیم کو متعارف کروایا تھا دلت بندھو اسکیم کے لئے رقم کی پجائی کے لئے کسان قرض معافی کی دوسری قسط کو معطل کر دیا ہے 16 اگست سے 26اگست تک نقد رقم کی منتقلی کے بعد کوئی بجٹ مختص نہیں کیا گیا جس سے 50000 روپئے قرض معافی کے لئے مزید دو ماہ کا وقت لگ سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *