حیدرآباد:آر ٹی سی سٹی بسیں جو کورونا کی وجہ سے محدود تعداد میں چلائی جارہی تھی آرٹی سی عہدیدار سو فیصد بسوں کو چلانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں کورونا کے معاملات میں کمی اور تعلیمی اداروں کے دوبارہ کھلنے سے مسافریں کی آمد و رفت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اس لئے عہدیداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ آج سے حیدرآباد حدود میں 1286 بسوں کی خدمات کو شروع کیا جائے گا۔