حیدرآباد: تلنگانہ انٹر بورڈ نے خانگی ‘سرکاری اور دیگر تمام اقسام کے کالجوں میں سال اول میں داخلہ کی آخری تاریخ  میں توسیع کردی گئی ہے توسیع شدہ آخری تاریخ 30 ستمبر تک بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *