منگلورو:کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن آسکر فرنانڈیزطویل علالت کے بعد آج  انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور منگلورو کے ایک اسپتال اینو پویا میں زیر علاج تھےان کی عمر 80 سال تھی وہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے مرکزی الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین بھی رہے۔ وہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی پہلی یو پی اے حکومت میں اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری، وزیر محنت اور روزگار کی وزارت (آزادانہ چارج) تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *