حیدرآباد :وزیر کے ٹی آر نے پیر کو پروفیسر جئے شنکر زرعی یونیورسٹی کے احاطہ میں بنائے گئے ایگری انوویشن ہب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کے ٹی آر نے کہا کہ ریاستی حکومت تلنگانہ کی زرعی مصنوعات کو بین الاقوامی پہچان دلانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایگری ہب لائبریری خاص طور پر دیہی نوجوانوں ، خواتین ، کسانوں اور زرعی پروڈیوسر اسوسیشن کے لیے زرعی کاروبار کی تکنیک سیکھنے کے لیے مفید ہے۔ یہ 9 کروڑ روپے کی لاگت سے  10 ہزار مربع فٹ کے رقبے پر تعمیر کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *