حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں بارش کے قہر سے لوگ پر یشان ہیں شہر میں بہت ساری کالونیوں میں پانی کی سطح زیادہ ہے تقریباً 1500 کالونیوں میں کمرتک گہرے پانی کی سطح ہے گلیوں کالو نیوں میں پانی کا بہاؤ تیز ہو نے سے حکام نے کشتوں کی مدد سے لوگوں کی مدد کر ہے ہیں اگلے دو دنوں تک مسلسل بارش کا امکان ہے اس لئے تین دن تک عوام گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت دی گئی ہے ہنگامی خدمات 040211111111 محکمہ بجلی 9440813750 این ڈی آر ایف خدمات کے لئے 8333068536 نمبرات سے استفادہ کیا جاسکتا ہے