حلقہ نظام آباد ایم ایل سی انتخاب میں کویتا نے بھاری اکثریت سے کا میابی حاصل کی ا نہوں نے تمام ووٹروں کا پارٹی کارکنان کا اور عوام کا شکر یہ ادا کیا جن کی سخت محنتوں کے بعد انہیں یہ کا میابی حاصل ہو ئی کو یتا اس ماہ کی 14 تاریخ کو ایم ایل سی کے حیثیت سے حلف لیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *