حیدرآباد: تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج ایک بار پھر ہنگامے کاشکار ہو گئے ایمسیٹ میں کٹ آف نمبر حاصل کر نے انٹر میڈیٹ تمام مضامین میں پاس ہو نے کے باوجودنتیجہ فیل یا ان کوالیفائی بتایا جارہا ہے جس کی وجہ سے طلبا اور والدین حیران ہیں بعض طلبا جنہوں نے امتحانات میں شرکت نہیں کی انہیں بھی رینک درجہ بندی میں شامل کیا گیااور بعض طلبا جو کچھ امتحانات میں نا کام ہو ئے انہیں بھی رینک درجہ بند میں شامل کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *