حیدرآباد :چیف منسٹر کے سی آر کی صدرات میں پرگتی بھون میں تلنگانہ کا بینہ کا اجلاس منعقد ہوا اور کئی اہم فیصلے کئے کابینہ نے اضلاع میں کوروناکی صورتحال اور ویکسینیشن کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا عہدیداروں نے کابینہ کو ان اضلاع کے بارے میں معلومات پیش کیں جہاں کیس زیادہ پائے جاتے ہیں کابینہ نے حکام کو ہدایت کی کہ ویکسینیشن میں تیزی لائی جائے اور اس بات کو یقینی بنیایا جائے کہ ادویات اور آکسیجن کی کوئی کمی نہ ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *