زرعی قوانین کو منسوح کر نے کا مطالبہ کر تے ہو ئے کسانوں کا احتجاج آج 23 ویں دن تک پہنچ گیا کسانوں کے قائد ین اس بات پر قائم ہیں کہ جب تک زرعی قوانین کو منسوخ نہیں کیا جاتا وہ پیچھے نہیں ہٹنے والے ہیں کسانوں کا دہلی سرحدوں کو روک کر رکھا ہوا ہے تمل ناڈو میں بھی ڈی ایم کے پارٹی کے صدر اسٹالن سمیت کئی سنیئر قائدین چنئی میں کسانوں کی حمایت میں ایک روزہ بھوک ہڑتا ل کا افتتاح کر دیا وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پر دیش میں کسانوں کو مرکز کے ذریعہ لا ئے گئے نئے قوانین کے بارے میں وضاحت کر یں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *