حیدرآباد : ہائی کورٹ نے ریاست میں غیر زرعی جائیدادوں کے اندراج کے بارے میں اہم ہدایات جاری کر دی ہیں ریاستی حکومت کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس عمل میں آدھار کی تفصیلات طلب نہ کریں جب تک سافٹ ویئر میں آدھار کالم حذف نہیں ہو جاتا اس وقت تک پی ٹی آئی کی جانب سےسلاٹ بکنگ روکنے کا مشورہ دیا گیا عدالت عظمی نے یہ بھی ہدایت کی کہ ذات اور کنبہ کے افردا کی تفصیلات بھی حذف کر دی جائے واضح کیاگیا کہ اندراج کے عمل میں شناخت کی دیگر دستاویزات طلب کی جاسکتی ہیں لکین آدھار کی تفصیلا ت نہیں لی جاسکتی عدالت نے کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *