ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل 5 ایکڑ زمین پر جلد ہی تعمیری کا م کا سنگ بنیاد رکھا جائے گاسنی سنٹرل وقف بورڈ کی نگرانی میں انڈواسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کے مطابق 26 جنوری کو مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جاسکتا ہے 19 ڈسمبر کو انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کی ایک اہم میڈنگ ہوگی جس میں مسجد کی سنگ بنیاد کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا اور اس میٹنگ میں مسجد کا نقشہ بنانے والے آرکٹکٹ کو بھی مدعو کیاگیا ہے