حیدرآباد:شہر کے چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کار حادثہ ہوا تفصیلات کے بموجب باپوراجو نامی شخص اپنی گاڑی ملک پیٹ ڈیمارٹ پر سامان خریدنے کے بعد پارکنگ کی جگہ سے کار کو رورس لینے کے دوران پیچھے چائے کی دکان کو ٹکر دی جس کی وجہ سے وہاں موجود سیکیورٹی انچارج اور دوسرے زخمی ہوگئےزخمیوں کو علاج کے لئے عثمانیہ اسپتال پہنچایاگیا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچی اور کار کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے