نئی دہلی : وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ کاشت کے نئے قوانین کے ذریعہ زراعت اور اس سے وابستہ شعبوں کے درمیان رکاوٹ دور کر دی گئی ہے نئے قوانین کے ساتھ کسانوں کو نئے مواقع مارکیٹ اور متبادل پیش لئے جارہے ہیں انہوں نے کا کہ ٹیکنالوجی کے دعبے میں تبدیلیوں سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا وزیر اعظم ہفتہ کےدن ایف آئی سی سی آئی کی 93 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے یہ بات کہی زراعی نئے قوانین کے خلاف دہلی بارڈر کے پاس کسانوں ک احتجاج 17 ویں دن بھی جاری ہے کسان یونینوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر مرکز زرعی قوانین سے جب تک دستبردار نہیں ہوتے یہ تحریک روکنے والی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *