حیدرآباد: نریڈ میٹ ڈویژن میں ٹی آر ایس امیدوار کی جیت ہوئی ہے۔ ٹی آر ایس امیدوار مینا اپندرریڈی نے 782 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ بی جے پی کے امیدوار پرسانہ نائیڈو نے انتخابی عہدیداروں کے رویہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ۔عہدیداروں نے نریڈ میٹ 136 ڈویژن کے ووٹوں کی گنتی کا عمل بدھ کی صبح ہائی کورٹ کے احکامات کے ساتھ شروع کیا۔ ٹی آر ایس امیدوار پہلے ہی 504 ووٹوں کے ساتھ برتری میں ہے۔ بدھ کی صبح آٹھ بجے 544 ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ ٹی آر ایس امیدوار مینا اپندرریڈی نے 782 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔