حیدرآباد: جی ایچ ایم سی کی انتخابی پولنگ رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو ہوئی تھی۔ تاہم جمعہ کے دن گریٹرمونسپل انتخاب کی گنتی کے تناظر میں متعلقہ گنتی مراکز کے قریب بھاری سیکیورٹی قائم کردی گئی ہے۔ گنتی جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے شروع ہوگی۔ گریٹر 150 ڈویژنوں کے سلسلے میں گنتی ہوگی۔ تاہم عہدیداروں نے بتایا کہ متعلقہ گنتی مراکز میں صرف امیدواروں اور ان کے ایجنٹوں کو ہی داخلے کی اجازت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *