نئی دہلی: کورونا کے بعد بڑھتی ہوئی مہنگا ئی سے عوام پر بوجھ میں اضافہ ہورہا ہے۔ گھریلو آئیل کمپنیوں نے سبسڈی والے گیس سلنڈروں کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے فی سلنڈر 50 روپے کا بوجھ ہوگا۔ کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر نافذ ہوجائیں گی۔ اضافہ کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت دہلی میں سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 594 روپے سے بڑھ کر 644 روپے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *