حیدرآباد : بہت سے ووٹروں کا خیال ہے کہ ووٹنگ کا دن چھٹی کا دن ہے کئی لوگوں کا خیال ہے کہ ایک ووٹ سے کیا بدل جائے گالیکن اس ایک ووٹ کی قدر بہت زیادہ ہے گریٹر حیدرآباد انتخابی پولنگ کا فی سست رہی آخری اطلاع ملنے تک سہ پہر 3 بجے تک صرف 25 فیصد رائے دہی ریکارڈ کی گئی تمام اہل شہریوں کو پولنگ میں حصہ لینا ہوگا اور اپنے حق رائے دہی کو استعمال کر تے ہوئے اپنے ووٹ ڈالنا چا ہیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *