حیدرآباد: جی ایچ ایم سی پولنگ کے تناظر میں متعدد مقامات پر تناؤ زیادہ ہے بی جے پی کارکنان نے الزام عائد کیا کہ کوکٹ پلی فورم مال کے قریب ٹی آر ایس کارکنان رقم تقسیم کر رہے ہیں بی جے پی کے کارکنان نے تلنگانہ کے وزیر پیوڈا اجے کی کار پر حملہ کیا اور الزام لگا یا کہ وہ اپنی گاڑی میں رقم تقسیم کر رہے تھے اور کارکو نقصان پہنچایا پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور بی جے پی کے کارکنوں کو منتشر کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *