حیدرآباد: ریاستی الیکشن کمشنر پر تھا سارتی نے واضح کیا ہے کہ جی ایع ایم سی انتخابی مہم کے آخری تاریخ کے بعد انتخابی مہم چلانے والے شخص کو دو سال کی قید اور جرمانہ کا سامنا کر نا پڑےگا آج شام 6 بجے ختم ہو نے والی انتخابی مہم کے تناظر میں ایس ای سی نے ریاستی الیکشن کمیشن کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کی انہوں نے یہ بھی کہا کہ یکم ڈسمبر کی شام 6 بجے تک شراب کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے کوویڈ کے پیش نظر ہر پولنگ اسٹین کو ایک دن قبل صفائی ستھرائی کا حکم دیا گیا ہےتمام پولنگ اسٹیشنوں پرکورونا مثبت ووٹرز بوڑھوں اور معذور افراد کے لئے خصوصی قطاریں لگائی گئی ہیں