حیدرآباد: گوداوری کھنی سے تعلق رکھنے والی کویتا نامی خاتون کا ہا ئی کورٹ میں ایک کیس زیر التوا ہے یہ کیس کئی دن سے چل رہا ہے جلد فیصلہ نہ آنے کی بنا پر اس خاتون نے ہائی کورٹ کی پہلی منزل سے چھلانگ لگا نے کی کوشش کی ہائی کورٹ کی سیکیورٹی اہلکاروں نے اس خاتوں کو روکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *