بھونگیر: یادادری بھونگیر کی ضلع کلکٹر انیتا رامچندرن ایک بڑے حادثہ سے بچ گئی بھونگیر زون کے انجی پورم میں تیزی سے آرہی ایک لاری سامنے سے آنے والی کار کے ساتھ ساتھ کلکٹر کی کار کو ٹکر دی ڈرائیور اور کلکٹر سمیت عملہ بغیر کسی چوٹ کے محفوظ رہے کلکٹر کی گاڑی کا سامنے والا حصہ مکمل طور پر نقصان پہنچا یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کلکٹر ضلع میں حالیہ شدید بارش کے باعث چوٹ اوپل رامنا پیٹ منڈل میں ہونے والے نقصان کا معائنہ کر نے کے بعد بھونگیر کیمپ آفس واپس جارہے تھے کلکٹر کی کار کے حادثہ کے بعد ایڈشنل کلکٹر کی کار میں اپنے آفس کے لئے روانہ ہو ئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *