ریزرو بنیک آف انڈیا نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنائی ہے گورنر شکتی کانت داس نے کہا فی الحال آر ٹی جی ایس اور نفٹ خدمات بینک کام کے دنوں میں صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک دستیاب ہیں لیکن ڈسمبر سے آر ٹی جی ایس اور نفٹ کی خدمات کو 24 گھنٹے صارفین کے لئےمہیا رہیں گے نفٹ سے نقد رقم منتقلی ہر گھنٹے میں ایک مر تبہ کلیرنس ہو تی رہے گی جب کہ آرٹی جی ایس سے رقم منٹوں میں منتقل ہو جائے گی