حیدرآباد : حلقہ دوبکہ ٹی آر ایس کے ایم ایل اے سو لیپیٹا راملنگاریڈی کی بیوی سولیپیٹا سجاتا کو دوبکا اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے ٹی آرایس امیدوارکےطور پر منتخب کیا گیا امیدوار سجاتا نےآج سی ایم کے سی آر سے پرگتی بھون میں ملاقات کی اس موقع پر انہیں کے سی آر نے بی فارم عطا کیا اورامید ظاہر کی کہ وہ سب سے زیادہ اکثریت کے ساتھ کا میابی حاصل کر یں گی راملنگار یڈی نے تلنگا نہ تحریک میں فعال کردار ادا کیا دوبکہ حلقہ کی ترقی کے لئے اپنی آخری سانس تک کام کیا