صدر رامناتھ کووند نے آج مرکز کی طرف سے لا ئےگئے زراعت کے بلوں کو منظوری دے دی پارلیمنٹ کے ذریعہ حال ہی میں منظور کردہ تین زرعی بل اتوار کو منظوری کے لئے صدر جمہوریہ کے پاس بھیجا گیا قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان بلوں کو صدر نے ایک ایسے وقت میں منظور کیا جب کئی ریاستوں میں کسانوں کی یونینوں اور اپوزیشن کے طرف سے خدشات تھے اس کے ساتھ ہی ان بلوں نے قانونی شکل اختیارکر لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *