حیدرآباد میں سٹی بسوں کو کل سے شروع کرنے کا امکان ہے پہلے ہی شہر کے مضافات میں ٹی ایس آر ٹی سی جزوی طور پر بسوں کو چلا رہی تھی شہر میں بسوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ ملازمین جن کے پاس گاڑیاں نہیں ہیں وہ خانگی گاڑیوں سےزیادہ قیمت دیکر دفاتر جارہے تھے سی ایم کے سی آر نے کل سے حیدرآباد میں آر ٹی سی بسوں کو چلانے کے لئے محکمہ ٹر انسپورٹ کو گرین سگنل دے دیا ہے تا ہم صرف 25 فیصد بسوں کو چانے کی اجازت دی عہدیدارعام لوگوں کو دھیان میں رکھتے ہو ئے گنجان علاقوں میں بسوں کو چلا ئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *