کورونا کے تناظر میں گریٹر حیدرآباد انتخابات کا انعقاد پچھلے کچھ دنوں سے الجھن کا شکار تھا کہ ووٹنگ ای وی ایم مشین کے ذریعہ کی جائے یا بیلٹ انداز میں ہو جی ایچ ایم سی انتخابات کے انعقاد پر وضاحت سامنے آگئی ریاستی الکیکشن کمیشن نے کوویڈ کے تناظر میں جی ایچ ایم سی انتخابات بیلٹ کی بنیاد پر کراونے کا فیصلہ کیا ہے زیادہ تر پارٹیوں نے بھی بیلٹ کے ذریعہ انتخابات کر وانے کو تر جیح دی ایس ای سی نے کہا کہ فیصلہ تمام فریقین سے مشاورت کے بعد کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *