کریم نگر:سابق وزیر ایٹالا راجندر کی طبیعت ناساز ہوگی ہے انہیں فوری طور پر حیدرآباد کے نمس اسپتال پہنچایا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ بی پی میں کمی کی وجہ سےانہیں اسپتال لے جایا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ بی جے پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ پیدل یاترا کو روکے جانے کا اعلان کرنے کا امکان ہے جمعہ کے دن ایٹالہ کی پیدل یاترا کے 12 دن مکمل ہوئے ہیں