حیدرآباد :ریاستی حکومت نے تمام تسلیم شدہ خانگی اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹس کی تنصیب 31 اگست تک مکمل کر لینے کی ہدایت دی ہے۔ ریاستی حکومت ریاست بھر کے 48 سرکاری اسپتالوں میں مجموعی طور پر 324 میٹرک ٹن آکسیجن پروڈکشن پلانٹ لگا رہی ہے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ نے حیدرآباد میں ایک اضافی 100 میٹرک ٹن آکسیجن پلانٹ لگانے کی تجویز دی تھی۔ اس تناظر میں خانگی اسپتالوں میں بھی آکسیجن پلانٹس لگانے کی کلیدی ہدایت جاری کی ہے جن اسپتالوں میں آکسیجن پلانٹ تنصیب نہیں کی جائے تو شناخت منسوخ کر نے کا انتباہ دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *