یادادری :تلنگانہ میں اے سی بی کے عہدیداروں نے یادادری ضلع سب رجسٹرار دیوانند کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑلیا سب رجسٹرار نے رائٹرپرا بھا کر کے ذریعہ ایک دستاویزات بنا نے کے لئے 20 ہزار روپئے کی رقم کا مطالبہ کیا اے سی بی عہدیداروں نے دستاویزات کو ضبط کر لیا اور سب رجسٹرار کو گرفتار کرلیا مزید معلومات حاصل کر نے کے لئے رجسٹرار کے دفتر کی تلاشی لی