بنگلورو: بسواراج بومائی کو کرناٹک کے نئے سی ایم کے طور پر منتخب کیا گیا بی جے پی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وہ چیف منسٹر کے طور پر منتخب کئے گئے۔ مرکزی وزرا کشن ریڈی اور دھرمیندر پردھان نے سینئر مبصرین کی حیثیت سے اجلاس میں شرکت کی۔ بی جے پی ممبران اسمبلی سے مشورے لئے گئے سابق وزیر اعلی یدیورپا نے بھی بومائی کےنام کی تجویز پیش کی۔ امکان ہے کہ نئے وزیر اعلی کی حلف برداری جمعرات کو ہوگی۔ نئی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *