نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیر اعلی بننے کے بعد مود ی کے ساتھ یہ تیسری مرتبہ ملاقات ہورہی ہے مغربی بنگال میں سیاسی تشدد ، کورونا کے حالات ، پیگاسس جاسوسی معاملہ پر تبادلہ خیال کیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *