لکھنؤ: جیسے جیسے یوپی انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے بی جے پی اپنی گرفت دوبارہ حاصل کرنے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس تناظر میں معلوم ہوا ہے کہ حکمراں پارٹی نے اس بار ایودھیا حلقہ سے سی ایم یوگی کواتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویدپرکاش گپتا جو فی الحال ایودھیا کی نمائندگی کررہے ہیں اور وہ وزیر اعلی کے لئے اپنی نشست کی قربانی دیں گے۔ مبینہ طور پر کلیدی قائدین ڈپٹی سی ایم کیشیو پرساد موریا اور ایک اور ڈپٹی سی ایم دنیش شرما لکھنؤ مغربی حلقے سے اپنی قسمت آزمائی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *