حیدرآباد : چیف منسٹر کی سی آر کی ہدایت کے مطابق 26 سے 31 جولائی تک نئے راشن کارڈس کی اجرائی کا عمل شروع کیا جائے گا نئے راشن کارڈ سے مستفید افراد کو اگست سے راشن چاول مہیا کیا جائے گا۔ در حقیقت جب وزیر اعلی نے جون میں نئے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا تو کارڈوں کے لئے درخواست دینے والے مستفید افراد کی تعداد 4،46،169 تھی جس کی بعد مرحلے وار جانچ کے بعد قطعی فہرست تیار کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *