حیدرآباد :تلنگانہ حکومت نے سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے ریاست بھر میں اراضیات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والے اہم احکامات جاری کیے۔ اس مقصد کے لئے چیف سکریٹری سومش کمار نے جی او نمبر 58 جاری کیا ہے۔ احکامات میں کہا گیا ہے کہ اراضیات کی نئی قیمتیں 22 جولائی سے نافذ العمل ہوگی۔
Post Views:
747