سیتا پور: سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی طبیعت پھر خراب ہوگئی انہیں سانس لینے میں دشورای ہورہی تھی اس اطلاع پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم جیل پہنچ کر تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے ضلع سیتا پور اسپتال منتقل کر نے کی ہدایت دی ضلع اسپتال میں بھی صحت بہتر نہ ہونے پر انہیں لکھنو کے میدانتا اسپتال منتقل کر نے کا مشورہ دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *