حیدرآباد :چندرابابو نائیڈو نے محبوب نگر ضلعی رہنما اور سابق ایم ایل اے بکانی نرسمہلو کو تلنگانہ ٹی ڈی پی صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے وہ تروپتی مندر کے بورڈ ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ نرسمہلو نے متحدہ محبوب نگر ضلع کے صدر اور 1994-99ء تک شاد نگر کے ایم ایل اے کی حیثیت سے خدمات انجام دئیں۔