حیدرآباد: سی ایم کے سی آر نے تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے سابق صدر ایل رمنا اور ان کے ساتھیوں کو جمعہ کے دن ایک تقریب میں ٹی آر ایس پارٹی میں مدعو کیا۔ حال ہی میں ٹی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر کے ٹی آر نے ایل رمنا کو ٹی آر ایس پارٹی کی بنیادی رکنیت دیکر پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔تقریب میں شرکت سے پہلے رمنا نے گن پارک میںتلنگانہ شہدا کو خراج تحسین پیش کیا