حیدرآباد: تلنگانہ پی سی سی کےصدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کل راج بھون تک احتجاجی ریالی نکالی جائے گی انہوں نے الزام عائد کیا کہ عوام پہلے ہی کورونا سے پریشان ہیں مزید مرکزی و ریاستی حکومتیں پٹرول اور ڈیزل پر زائد ٹیکس لگاکرعوام کو ہراساں کررہی ہے ریونت ریڈی نے کہا کہ حیدرآباد دھرنا چوک سے راج بھون تک احتجاجی ریالی منظم کی جائے گی انہوں نےپولیس محکمہ کو انتباہ دیا کہ ان کے کارکنا ن کو روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ پولیس اسٹیشنوں کا محاصرہ کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us