حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر ان کے موبائل فون چوری ہوجائیں تو می سیوا میں آن لائن درخواست دیں۔ فون کی بازیابی کے بعد فوری طور پر درخواست گذار کو مطلع کیا جائے گا۔ اسی طرح اگر سرٹیفکیٹ کھو جائیں تو می سیوا میں درخواست دینے کے لئے کہا ہے۔
Post Views:
405