حیدرآباد: سی ایم کے سی آر کی زیرصدارت ریاستی کابینہ کا اجلاس پراگتی بھون میں شروع ہوچکا ہے۔ اہم امور جیسے ملازمتوں کا تقرر اور کرشنا پانی کے تنازعات کی یکسوئی کے لئے لا ئحہ عمل اور تیسری لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر تبادلہ خیال کیا جائے گا وزیر اعلی کے سی آر نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ جلد از جلد 50،000 ملازمتوں پر تقرری کا اعلا میہ جاری کیا جائے گااس اجلاس میں تمام وزار شریک ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us